سوات (مانند نیوز)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ گنڈاپور کا صدر کبل بار ایسوسی ایشن کے خصوصی دعوت پر جوڈیشل کمپلیکس کبل کا دورہ اور وکلاء وفد سے ملاقات،ملاقات میں مختلف اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر ایس ڈی پی او سرکل کبل حبیب شاہ اور دیگر وکلاء و مشران بھی موجود تھے۔ملاقات میں وفد نے ڈی پی او سوات کو تھانوں کے حوالے سے اور علاقاٸی مساٸل سے آگاہ کیا، ڈی ہی او سوات نے ان کے مساٸل غور سے سن کر نوٹ کیے اور ان کے حل طلب مسائل حل کرنے کے یقین دہانی کراٸی۔ترجمان سوات پولیس

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے