سوات (مانند نیوز)تقریب حلف برداری نیو ڈی آر سی وومن ممبران آج مورخہ 08 جولائی بروز ہفتہ بوقت دوپہر 02 بجے، ڈی پی او آفس سوات میں نیو ڈی آر سی وومن ممبران کی حلف برداری تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے اپ تمام صحافی حضرات سے شرکت کی اپیل ہے۔مزید رجوع کے لئے رابطہ کریں۔ناصر اقبال PRO to DPO موبائل نمبر 03458850856