فیصل آباد (مانند نیوز ڈیسک)سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت ِ پاکستان کے زیرِ اہتمام 750روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 95ویں قرعہ اندازی 17جولائی کو ہو گی۔750روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 15لاکھ،دوسرا انعام 5لاکھروپے کے تین انعامات اور 9300روپے کے 1696انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے