بٹ خیلہ (مانند نیوز)ملاکنڈ لیوی کا مخبر کی اطلاع پر کامیاب کاروائی، 52 لیٹر دیسی شراب (ٹرہ) برامد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا، تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر شکیل خان نے ڈی ایس بی بٹ خیلہ کے اطلاع پر خار بٹ خیلہ میں حسین ولد شاوس خان ساکن باڑہ حال خار پر چھاپہ مارکر ان کے قبضہ سے 52 لیٹر دیسی شراب برامد کرکے ملزم کو گرفتار کرکے لیوی پوسٹ خار میں بند کردیا، اے سی نے اس حوالے سے میڈیا کو بتایا کہ علاقہ میں منشیات فروشی کے خلاف مہم شروع ہے اور اس حوالے سے کوئی بھی سفارش یا دباؤ قبول نہیں کریں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے