ریاض(مانند نیوز ڈیسک)مسلم لیگ(ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بحال ہورہی ہے، سعودی عرب اور پوری دنیا میں مقیم پاکستانی قابل فخر اثاثہ ہیں۔سابق وزیراعظم نوازشریف سے سعودی عرب میں لیگی عہدیداروں نے ملاقات کی جس میں پاکستان کی معیشت اور سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔اس دوران نوازشریف نے کہا کہ پاکستان کی معیشت بحال ہو رہی ہے، پاکستان دوبارہ ترقی کریگا اور عوام خوشحال ہوں گے۔سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور پوری دنیا میں مقیم پاکستانی قابل فخر اثاثہ ہیں، سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کوحل کرنا ہمارا فرض ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے