ڈیرہ اسماعیل خان (مانند نیوز) تفصیلات کے مطابق یوسف ملک DIG کے زیر قیادت موٹروے زون کی آپریشنل میٹنگ منعقد ہوئ۔ پانچ سیکٹر کمانڈرز ایس پی صاحبان ( بشمول ایم ون، ایم ٹو ، ایم 14 ، E35 ہزارہ ، SEW سوات ) سمیت ڈی ایس پیز بیٹ کمانڈرز اور لائین ھیڈکوارٹر ز نے شرکت کی۔ بغیر روٹ پرمٹ گاڑیوں کے خلاف کاروائ کی جاۓ۔فیلڈ افسران کی پرفارمنس میں مزید بہتری کیساتھ کنٹرول ہیلپ لائین 130 پر کال کے فوری رسپانس ٹائم میں بہتری لانے کے احکامات کیساتھ بغیر روٹ پرمٹ گاڑیوں کے خلاف کاروائ کے احکامات جاری کیۓ۔ سالٹ رینج کلر کہار میں بس کانواۓ سسٹم متعارف کیا گیا اور حادثات سے ممکنہ بچاؤ کیلیۓ تمام وسائل بالخصوص اضافی نفری، موبائیلز اور سپیڈ کیمرہ بارے بھی احکامات عمل درآمد یقینی بنانے کی ھدایات کی گئیں۔موٹروے استعمال کرنیوالے مسافروں کی مدد میں کوئ کمی یا کوتاہی قبول نہیں۔ موثر پٹرولنگ اور کم وقت میں جلد مدد یا حادثہ کے وقت موقع پہ پہنچنا ہو گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے