پبی (مانند نیوز) عوا می نیشنل پار ٹی کے مرکزی جنرل سیکر ٹری میاں افتحار حسین حج بیت اللہ کی سعادت حا صل کر نے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ان کی حجرہ مین جی ٹی روڈ ڈاگئی چوک پبی میں پار ٹی کار کنان قائدین سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لوگ میاں افتحار حسین کو حج کی مبارکباد دینے کے لئے دن بھر آتے رہے میاں افتحار حسین ان سے ملتے رہے اس موقع پر اے این پی تحصیل پبی کاصدر زر علی خان عباس خان سا بق تحصیل کو نسل پبی کا رکن حا جی افتحار ویلج کو نسل پبی کے ون کے چیئر مین سہیل خان ویلج کو نسل پبی ٹو کے چیئر مین عیسیٰ خان آنے والے مہمانوں کے خو ش آمدید اور استقبال کے لئے کھڑے تھے۔