بٹ خیلہ (مانند نیوز)نہر اپر سوات اور دریائے سوات میں نہانے پردفعہ 144 کے تحت پابندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے دریا ئے سوات اور نہر اپر کنال سوات بٹ خیلہ میں نہانے والے کم عمر بچوں اور نوجوانوں کی ڈوبنے کا خدشہ بدستور موجود ہے، عوامی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ سے دفعہ 144 پر عمل درامد کو یقینی بنانے کا مطالبہ کردیا ہے تاکہ قیمتی انسانوں کی جانیں محفوظ ر ہ سکیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے