شانگلہ(مانند نیوز)بزرگ خدائی خدمت گار حاجی بہروز خان انتقال کر گیے،مرحوم ممبر خیبر پختونخوا بار کونسل حق نواز ایڈووکیٹ، عطااللہ خان ناظر سینئر سول جج شانگلہ، چیئرمین ملگری استاذان محمد نواز، رحم نواز، نیاز علی،نور الھادی، نوار الامین اور کے والد جبکہ سلیمان شاہ صدر ملگری وکیلان شانگلہ و ایگزیکٹو ممبر پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ، بحر کمال سکریٹری اطلاعات اے این پی سندھ، میاں سفیر، محمد عدنان ایڈووکیٹس، افسر افغان سوشل ایکٹیوسٹ اور نامور صحافی، بحر رستم، سلطان ملک، محبوب علی، حسین علی، عباد علی، اختر اقبال، رحمت اقبال، سہیل اقبال اے این پی چیئرمین ویلج کونسل محمد شاہد، حلال باچا کے چچا تھے۔ مرحوم کا نماز جنازہ اتوارکو آبائی گاؤں لیلونئی شانگلہ میں ادا کی جائے گی۔ حاجی شہروز خان، ملک البحر، طلعت اقبال مرحوم، محمد ارشاد، فرمان علی اور فرزند علی کے بھائی تھا۔۔