ملاکنڈ (مانند سی ائی ڈی) کچھ دن پہلے درگئ بازار سے صدام نامی لڑکے کو کسی نامعلوم لوگوں نے اغوا کیا تھا.اس کے بارے میں اج گھڑئ عثمانی خیل سے ایک پرامن جلوس قیادت گڑھی عمسمانی خیل مشران غنی خان اور واسر خان ھے صدام کی بازیابی کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرہ جاری ھے۔ بمقام مین چوک درگی بازار تحصیل درگی میں مسمی صدام حسین کی بازیابی کے سلسلے میں گڑھی عثمانی خیل کی عوام زیر قیادت مشران۔محمد ولی ۔منور باز۔نور ظریف۔رحیم خان جاوید بتعداد 80/100افراد نےمین جی ٹی روڈ ہر قسم ٹریفک کیلے بلاک کرکے احتجاج بدستور جاری ھے۔