نوشہرہ (مانند نیوز ڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف پارلیمنٹیرنیز کے سربراہ پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خٹک نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر پارٹی ارکان کی وائرل لسٹ مکمل طور پر جعلی ہے۔یہ بات سربراہ پاکستان تحریکِ انصاف پارلیمنٹیرنیز پرویز خٹک کے صاحبزادے اسحاق خٹک نے جاری کئے گئے بیان میں کہی ہے۔ا نہوںنے کہا کہ سوشل میڈیا پر پارٹی ارکان سے متعلق لسٹ میں صداقت نہیں۔ پرویز خٹک کے صاحبزادے نے کہا کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کا پہلا مشاورتی اجلاس تھا۔اسحاق خٹک نے کہا کہ پرویز خٹک اگلے اجلاس میں تمام پارٹی ممبران کی لسٹ جاری کریں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے