پبی (مانند نیوز ) سا جد انور حقا نی نے اے ایس ڈی ای او پبی کا چارج سنبھا لا ان کا تبا دلہ اختر محمد کا کی جگہ ہوا ہے ایس ڈی او پبی حا جی اکرام اللہ تر خیوال نے سا جد انور حقا نی کو چارج دیا سا جد انور حقا نی نے کہا ہے کہ میرا اولین ترجیح سکولوں کی تعلیمی معیار کو مزید بتر کر نا ہے اور سرکل کے اساتذہ کے مسا ئل حل کر نے کے لئے پل کا کردار ادا کرونگا