پبی (مانند نیوز ) تھانہ جلوزئی پولیس نے راہزن گروہ کا سرغنہ گرفتار کر لیا۔اعتراف جرم۔ مالمسروقہ برآمد کیا تفصیلات کے مطابق 13-06-2023 کو یاسین ساکن صافی آباد نے پولیس کو رپورٹ درج کہ وہ اپنے دوستوں کیساتھ کرکٹ گراونڈ میں بیٹھا تھا کہ 03 نامعلوم ملزمان نے آکر اسلحہ کی نوک پر ہم سے 04 عدد موبائیل اور 07 ہزار نقد روپے چھین کر فرار ہو گئے۔گلشید خان DSP پبی نے راہزنی کے اس واقع میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے ایوب خان ایس ایچ او جلوزئی کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی۔تفتیشی ٹیم نے مختلف زاویوں سے کیس کی تفتیش شروع کی۔ علاقے میں مشتبہ افراد کی چھان بین کرکے اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کے سرغنہ تک رسائی حاصل کی گئی۔ملزم بخت ولی ولد سید ولی ساکن باڑہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے سب اگل دیا۔ملزم کی نشاندہی پر اْسکے حصے کی مالمسروقہ برآمد کر لیا گیا۔ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے?ٹیم تشکیل دیکر چھاپے جاری ہیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے