اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے سائفر کے معاملے پرپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو 25جولائی کو طلب کرلیاہے، تحقیقات میں تعاون نہ کیاتو انکوائری کے مرحلے پر ہی گرفتار کیا جاسکتاہے۔ان خیالات کااظہار رانا ثناء اللہ خان نے جمعرات کے روزٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ رانا ثناء اللہ خان کا کہنا تھا کہ تحقیقات کر کے ایف آئی اے سفارش کرے گی کہ شواہد اور پی ٹی آئی چیئرمین کے بیان کے بعد کون شریکِ جرم ہے اور کس کس کے خلاف جرم کا مقدمہ درج ہونا چاہیے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے