پشاور(مانند نیوز) نگران صوبائی وزیر آبپاشی حاجی فضل الہٰی کا کمشنر مالاکنڈ ڈویژن شاہد اللہ سے ٹیلیفونک رابطہ پشاور :سیلاب و بارشوں سے مالاکنڈ ڈویژن میں ہونے مالی و جانی نقصانات پر تبادلہ خیال پشاور: صوبائی وزیر آبپاشی حاجی فضل الہٰی نے مالاکنڈ ڈویژن میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس پشاور: بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا ضلع وائز تفصیلی جائزہ لے کر جامع رپورٹ پیش کریں۔صوبائی وزیر آبپاشی کی ہدایت پشاور : نگران صوبائی حکومت متاثرین کی ہر ممکن امداد کریں گی۔حاجی فضل الہٰی پشاور :متاثرین کو ہر گز تنہا نہیں چھوڑ جائے گا۔ نقصانات کا ازالہ کیا جائے گا۔ حاجی فضل الہٰی پشاور : مشکل کی اس گھڑی میں متاثرہ عوام کے ساتھ ہیں۔ حاجی فضل الہٰی پشاور: کمشنر مالاکنڈ ڈویژن نے صوبائی وزیر آبپاشی کو مالاکنڈ ڈویژن کے اضلاع سوات ، اپر و لوئر چترال میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات سے آگاہ کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے