بٹ خیلہ (مانند نیوز)ملاکنڈ لیویز فورس تھانہ نیاز محمد شہید بٹ خیلہ کی کاروائی گھر پر چھاپے کے دوران 3741گرام چرس برامد ایک ملزم علی محمد سکنہ غریب اباد بٹ خیلہ کو گرفتار کرلیا گیا ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ شہاب محمد خان اور صوبیدار میجر ملاکنڈ لیویز سمیع باچہ کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس بی کی اطلاع پر اسسٹنٹ کمشنر شکیل خان نے تھانہ نیازمحمد شہید کے پوسٹ کمانڈر اوربمعہ دیگر نفری کےہمراہ بٹ خیلہ کے علاقہ غریب اباد میں منشیات فروش علی محمد ولد سید محمد کے گھر پر چھاپہ مار کر 3741گرام چرس برامد کرکے ملزم علی محمد کو گرفتار کرلیا گیا ملزم علی محمد کے خلاف لیویز تھانہ نیاز محمد شہید میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مذید تفتیش شروع کردی ہے۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے