بٹگرام (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر بٹگرام تنویر الرحمن کی زیرصدارت بجلی کے حوالے سے ایک اہماجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام،ایکسئین پیسکو، ایس ڈی او پیسکو نے شرکت کی۔اجلاس میں فیڈر-1، فیڈر-3 کے عمائدین اور انجمن تاجران بٹگرام کے نمائندوں نے بھی شرکت کی اور ان فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ میں نمایاں کمی پر ضلعی انتظامیہ بٹگرام کے افسران اور پیسکو حکام کا شکریہ ادا کیا۔اہل علاقہ اور مشران کے تعاون سے پورے بٹگرام میں بجلی کا سسٹم بہتر بنانے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے