پبی (مانند نیوز ) اے این پی کے مرکزی جنرل سیکر ٹری میاں افتحار حسین نے کہا ہے کہ پار ٹی کی رکنیت کا فارم پر کر نا پار ٹی کے کار کن کے لئے بڑا اعزاز ہے جو بھی پار ٹی رکنیت حا صل کر تا ہے تو اس مقصد یہ ہے کہ تم پار ٹی کے آئین سے متفق ہے امر یکہ سی پیک کی ناکام بنا نے کے لئے مختلف قسم کے حر بے استعمال کر رہا ہے دوحہ قطر میں ایک طرف پھر افغان طا لبان سے مذاکرات کر رہے ہیں دوسری طرف داعش کو منعظم کر رہا ہے چین نے سی پیک کو کا میاب بنا نے کے لئے ایران سعودی عرب کا تنا زعہ ختم کیا سی پیک میں روس اور افغا نستان کو بھی قریب کیاجو امریکہ نہیں چا ہتا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اور دہشت گردی میں یعنی دونوں طرف سے ہم شہید ہو رہے ہیں 40سال سے ہم دہشت گری کے شکار ہیں اشرف غنی کے دوران میں دہشت گردی میں کو ئی کمی آتی تھی اب پھر اس میں تیزی آئی ہے اور اس کے ذمدار وہ افراد ہیں جس نے دہشت گرودں س جعلی معاہدہ کر کے جیلوں سے 40 ہزار دہشت گردوں کو چھوڑ دیا تھا جس نے ملک میں دہشت کردی شروع کی ہے آئے روز دہشت گردوں کے حملوں میں بے گناہ افراد اور سیکور ٹی فورسسز کے جوان شہید ہو رہے ہیں امن قا ئم کر نا حکو مت کی ذمداری ہے حکو مت ان دہشت گردوں کو چھوڑنے والوں کے خلاف کا را ئی کریں جہان پر بھی دہشت گردی ہو گی چا ہئے جمعیت علماء اسلام،جماعت اسلا می پی ٹی آئی پی پی پی جس کسی پر بھی ہو ہم اس کی مذ مت کر تے رہے ئینگے تمام مکا تب فکر کے اکا بر ین کو بھی دہشت کردی کی مذ مت کر نا چا ہئے حکو مت اس میں اچھے اور بر ے کا تمیز ختم کر نا چا ہئے با چا خان با با کے پیر وکار اس مٹے پر ظلم کے خلاف آواز ٹھا رہے ہیں ہم ظلم وذیاد تی نہیں کر تے نہ ہم اس سے پیچھے ہٹے ئینگے ان خیا لات کا اظہار انہوں نے تحصیل آفس پبی کے پار ٹی دفتر میں پار ٹی کی رکنیت سازی کا فارم پر کر نے کے موقع پر میڈیا کے نما ئندوں سے باچیت کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر اے اپن لی کے ضلعی آرگنا ئزعر فان خٹک تحصیل پبی کازر علی خان تحصیل نو شہرہ کے صدر زاہد خان اور دیگر کار کنان بھی مو جود تھے میاں افتحار حسین نے کہا کہ تمام پار ٹی کار کنان پار ٹی کی رکنیت سازی میں بھر پور حصہ لے اور ہر ایک کو پار ٹی کا پیغام پہنچا دیں اور زیادہ سے زیادہ اور شفاف رکنیت سازی کریں رکنیت سازی کا آغاز اسفندیار مرکزی صد ر کیا ہے اور ملک بھر میں رکنیت سازی ہو رہی ہیں جس طرح اے این پی ملک بھر کی بات ہر محاذ پر کرتا ہے اسی طرح ملک بھر کے عوام اے این پی کی رکنیت سازی میں حصہ لیں اس مر تبہ اسلام آباد میں بھی رکنیت سازی کا یو نٹ قا ئم کیا ہے انہوں نے کہا کہ نا ئن پائیو پرپا کستان میں جن لوگوں نے ناکام بغاوت کی ہے اور اس میں جو ملوث ہیں اور ان کے منصو بہ ساز ہیں حکو مت ان کو سخت سزا دیں اور جوبے گناہ کار کنان پکڑے گئے ہیں ان کو رہا کریں حکو مت قو می ایکشن پلان پر مکمل عمل در آمد کریں اور میں شا مل تما م شقوں پر عمل کریں