کوہاٹ (مانند نیوز)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شہریار قمر نے انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کرتے ہوئے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے۔ انہوں نے عوام الناس سے گزارش کی کہ اپنے بچوں کو پولیو ویکسین ضرور پلوائیں اور ان کو عمر بھر کی معزوری سے بچائیں۔ اس موقع پر ضلعی انتظامیہ، محکمہ پولیس اور محکمہ صحت کے افسران بھی موجود تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے