لاہور (مانند نیوز ڈیسک)جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکٹر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے نگران وزیر اعظم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ امید ہے وہ صاف شفاف اور بروقت انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائیں گے۔