بٹ خیلہ(مانند نیوز)ملک کے دیگر حصوں کی ملاکنڈ میں بھی جشن ازادی بھر پور طریقے سے منائی جارہی ہیں اس حوالے پاک ارمی کی جانب سے ارمی پبلک سکول ملاکنڈ میں ایک پروقار تقریب کا نقعاد کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ شہاب محمد خان تھے تقریب میں پاک ارمی کے کرنل فارص خان میجر کاشف اکفرڈ ایجوکیش اکیڈمی کے ڈائریکٹر امجد علی شاہ اور دیگر اعلی افسران نے بھی شرکت کی تقریب میں ضلع بھر کے 30مختلف سکولوں کے طلباءوطالبات کے ساتھ والدین نے بھرپور شرکت کی تقریب میں مختلف سکولوں کے طلباء وطالبات کے درمیان سائنس اینڈ ارٹ ایگز یبشین کا بھی انعقاد کیا گیا جبکہ طلباوطالبات نے ملی نغمیں اور تقاریر پیش کرکے حاضرین سے خوب داد وصول کیے اس موقع پر ڈپٹی کمشنر شہاب محمد خان کرنل فارص خان اور میجر کاشف نے طلباءوطالبات کے جانب سے لگائے گئے ایگزینشین کابھی معائنہ کیا جبکہ 30 مختلف سکولوں کے طلباءوطالبات نے ملی نغمیں اورتقاریر پیش کرکے حاضرین سے خوب داد وصول کی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے