بٹ خیلہ (مانند نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ق) ملاکنڈ ڈویژن کے صدر گل زمین نے کمشنر ملاکنڈ شاہد اللہ خان سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاگل زمین نے کمشنر کو بٹ خیلہ کے مختلف مسائل اورعوام کو درپیش مشکلات سے آگاہ کیا اور ان کے حل پر بات چیت کی کمشنر ملاکنڈ نے انھیں یقین دلایا کہ ملاکنڈ انتظامیہ شہریو ں کے مسائل کے حل کیلئے موثر اقدامات کر رہی ہے تاکہ انھیں ریلیف مل سکے انھوں نے سیاسی وسماجی قیادت سے اپیل کی کہ وہ انتظامیہ سے ہر ممکن تعاون کریں تاکہ شہریوں کو پر امن و سازگار ماحول مل سکے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے