ایبٹ آباد (مانند نیوز)ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر لبنی اقبال نے تحصیل حویلیاں میں مختلف سی این جی سٹیشنوں کا معائنہ کیا، ریٹس چیک کیے اور اوگرا کی اجازت کے بغیر زیادہ نرخ وصول کرنے والے گیس سٹیشنوں پر جرمانہاور نوٹس اور مقرر کردہ نرخوں پر گیس کی فروخت کے حوالے کی ہدایات جاری کیں۔