سوات(مانند نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت ریکٹرسکیل پر چار اعشاریہ دو ریکارڈ کی گئی ہے۔ لوگ خوفزدہ ہوکر اپنے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment