اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کا تحریک انصاف کے چیئرمین کی وکالت کرنا اُنہیں اچھا نہیں بنا سکتا۔مریم نواز نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین کی وکالت کرنے سے چیف جسٹس پاکستان کی ساکھ خراب ہوگی۔دوسری جانب، اس حوالے سے سابق وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے بیان دیا ہے کہ قوم ابھی ’گُڈ ٹو سی یو‘ اور ’وشنگ یو گُڈ لک‘ کا انتظار فرمائے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے