اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ و فلم ساز جمائمہ خان نے اپنے فالوورز کو خبردار کر دیا اور بتایا کہ وہ ٹک ٹاک پر موجود نہیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پوسٹ کرتے ہوئے جمائمہ نے اپنے مداحوں اور فالوورز کو ہوشیار کیا کہ ان کے نام سے منسوب 2 لاکھ 68 ہزار سے زائد فالوورز کا حامل ٹک ٹاک اکاؤنٹ ان کا نہیں ہے۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں مذکورہ ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا اسکرین شارٹ شیئر کیا اور لکھا کہ ’یہ ٹک ٹاک پر میرا فیک اکاؤنٹ ہے اور میں ٹک ٹاک پر موجود نہیں ہوں‘۔خیال رہے کہ جمائمہ خان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر متحریک رہتی ہیں تاہم ان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے