دیر بالا (مانند نیوز)دیر بالا میں تمام چئیرلفٹ اور کیبل کارز عارضی طورپر سیل کردی گئی۔ ضلعی انتظامیہ دیر بالا کی جانب سے ضلع بھر میں عارضی طور پر چیئرلفٹ/ڈولی اور کیبل کارز سیل کردیے گیے ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق ان کا دوبارہ تفصیلی معائنہ کیا جائیگا اور معائنہ کے بعد قابل استعمال چیئرلفٹس کو دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔یاد رہے کہ صوبائی حکومت کے احکامات کے روشنی میں تمام چیئرلفٹ/ڈولی کیبل کارز کے مالکان ”NOC” حاصل کرنے کے بعد فعال کردئے جائیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے