لوئر چترال (مانند نیوز)لوئر چترال میں سڑک کے تعمیراتی کام کے د وران بلاسٹنگ سے متاثرہ واٹر سپلائی سکیم بحال کردیاگیا۔ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد علی خان کے احکامات کی روشنی میں محکمہ پبلک ہیلتھ کے نگرانی میں چترال شندور روڈ میں بلاسٹنگ کی وجہ سے متاثرہ گولین گول واٹر سپلائی سکیم بحال کر دیا گیا۔ اور چترال ٹاون کیلئے پانی کی ترسیل شروع ہوگئی۔ علاقے کے عوام نے ڈپٹی کمشنر کا شکریہ ادا کیا۔