پشاور(مانند نیوز) سیلاب زدہ علاقوں میں حکومتی کارکردگئی مایوس کن ہے حکومت فی الفور سیلاب سے متاثرہ علاقوں پر توجہ پر دےان خیالات کا اظہار مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کیناظم اعلی سردار مظہر ناظم جنوبی پنجاب علی حیدر وسیم الحسن صوبائی رہنما ایم ایس او ساوتھ پنجاب ناظم وہاڑی برادر محمد مہران ناظم عمومی برادر ملک حمزا مولانا عثمان حیدر کے ہمرا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے موقع پر میڈیا کو جاری بیان میں کیا انکا مزید کہنا تھاابھی تک کی سیلاب زدہ علاقوں میں حکومتی کارکردگئی مایوس کن ہے حکومت فی الفور سیلاب سے متاثرہ علاقوں پر توجہ پر دے ناظم اعلی نے دیگر ذمہ داران کے ساتھ سیلاب سے متاثرہ ضلع وہاڑی کا دورہ کیا متاثرین میں راشن،پانی اور جانوروں کے چارہ تقسیم کیا انہوں نے مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ذمہ داران کو ہدایات جاری کئیں کے ریلیف آپریشن کو تیز کیا جائے ملک بھر سے کارکنان کو پابند کیا کے وہ اپنے سیلاب سے متاثرہ بھائیوں کی امداد کے لیے ریسکیو آپریشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ انکا مزید کہنا تھا کے گزشتہ سیلاب کی طرح انشا اللہ ایم ایس او اس مرتبہ بھی مصیبت زدہ بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی انشا اللہ بہت جلد امدای سامان جسمیں خشک راشن، خیمے اور ادویات پر مشتمل دوسری گھیپ جلد سیلاب زدہ علاقوں کی لیے روانہ کی جائیگی جاری کردہ عمرفاروقمرکزی ناظم اطلاعات ونشریات مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان