مٹہ مغل خیل۔(مانند نیوز) شبقدرتنگی روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن۔ تجاوزات کے خلاف اپریشن میں تھڑے مسمارکیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحصیل شبقدر کے اسسٹنٹ کمشنر شایان خان کی ہدایت پر ٹی ایم او شبقدرگل ولی خان کی سربراہی میں ٹی ایم اے اہلکاروں نے مٹہ مغل خیل میں مین روڈپرتجاوزات کے خلاف اپریشن کیا گیا۔ سرخ پُل اورچڑھائی سٹاف پر غیرقانونی طورپر کچھ پھل فروش اورسبزی فروشوں نیقابض ہوکرمین روڈپر دکانیں بنائے تھے جو کہ راہگیروں اورمسافروں کیلئے کافی اذیت کے سبب بن رہے تھے۔ آج ٹی ایم او شبقدرگل ولی خان نے اہلیان علاقہ کی شکایت پر آپریشن کی۔ ا