پشاور(مانند نیوز) حیات آباد کے سول سوسائٹی، سیاسی کارکنوں، علماء ومشائخ نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں باروا اضافے کے خلاف پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے سامنے مظاہرہ کیا جس میں کثیر تعداد میں حیات آباد کے لوگوں نے شرکت کی مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور حکومت کی طرف بجلی کے بلوں میں اضافے کو مسترد کیا مقررین جس میں سراج لالا،عمران خان سالارزئی، نواب خٹک،مسلم خان اور انور زمان شامل تھے نے کہا کہ حیات آباد پورے صوبے میں واحد جگہ ہے جہاں کے لوگ سو فیصد بل دیتے ہے اور صدر پرسنٹ لائن لاسسز ہے اگر حکومت نے بجلی بلوں پر نظر ثانی نہیں کی تو حیات آباد والے سول نافرمانی پر مجبور ہو جائے گے کیوں کہ موجودہ تخواہ اور کاروبار میں اتنا بل جمع کرنا ہمارے بس میں نہیں اور ہمارے اس تمام اقدامات کے ذمہ دار متعلقہ ادارے پر عائد ہوگی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے