اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک)خصوصی عدالت نے سائفرکیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمرکی عبوری ضمانت میں 14 ستمبرتک توسیع کردی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت میں سائفرکیس کی سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔ سابق پی ٹی آئی رہنما اسد عمرکو آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے اسد عمر کو یف آئی اے کے سامنے شاملِ تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔وکیل صفائی بابر اعوان نے عدالت کو بتایا کہ اسد عمر دو بار ایف آئی اے کے سامنے شامل تفتیش ہو چکے ہیں۔عدالت نے عبوری ضمانت میں 14 ستمبر تک توسیع کردی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے