کوہاٹ (مانند نیوز)تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس سربراہ ہنگونثار احمد نے کل دوپہر پال آفس اورکنٹرول روم کے دفاتر کااچانک دورہ کیا۔دورے کے موقع پرڈی پی اونثاراحمد نے مذکورہ دفاتر کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور سٹاف کوعوامی مفادعامہ کے حوالے سے بھرپور ہدایات جاری کرتے ہوئے زور دیا کہ پال آفس میں دستیاب تمام تر وسائل کوعوامی خدمت کے تناظر میں بروئے کار لایا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ پولیس کنٹرول کے اطلاعاتی نظام کوجدید تقاضوں کے سے ہم آہنگ کرکے بروقت اطلاعاتی رسائی سے جرائم کی روک تھام اورمعاشرتی برائیوں کے سدباب میں مدد ملے گی۔ڈی پی او کا کہنا تھا کہ پولیس افسران اور عملہ عوامی خدمت کو اپنا شعاربنائیں جبکہ پولیس عوام کے جان ومال کے تحفظ کیلئے ہمہ وقت الرٹ اورچوکس رہتے ہوئے اپنے فرائض پیشہ ورانہ انداز میں سرانجام دیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے