پشاور( مانند نیوز)مفتی عبدالبصیر شاہ بن مولانا سید رحمن شاہ نے قرطبہ یونیورسٹی پشاور کیمپس سے اسلامک سٹڈیز میں ایم فل کی ڈگری حاصل کی۔انہوں نے اپنے سپروائزر ڈاکٹر مشتاق احمد کی نگرانی میں اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان مولانا اسیداللہ کی تفسیر رشد القرآن فی تفسیر آیات القرآن کا اردو ترجمہ،تحقیق وتخریج مکمل کرکے اپنے مقالے کا دفاع کیا۔