باجوڑ (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انور الحق کے ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی عدیل احمد ستار نے تحصیلدار ناواگئی عالمزیب کے ہمراہ ناواگئی بازار کا دورہ کیا۔ بازار میں چینی، اٹا، گھی،اور اشیاء روزمرہ کے قیمتوں اور سٹاک کا جائزہ لیا۔ جبکہ دکانداروں اور تاجر برادری کو سختی سے تنبیہہ کیا گیا۔ کہ ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹینگ قانونا جرم ھے۔ جس کے کسی بھی صورت اجازت نہیں دی جائی گی۔انھوں نے تاجر برادری کو احکامات جاری کئے۔ کہ چینی، دال، یوریا وغیرہ کے فروخت کے حوالے سے باقاعدہ رجسٹرڈ مینٹین کریں۔دریں اثناء ناواگئی بازار میں غیر قانونی تعمیرات پر ایک دکان پر کام تاحکم ثانی بند کر دیا گیا۔مزید براں تاجر برادری ناواگئی بازار کے درخواست پر واپڈہ اھلکاروں سے تفصیلی گفت و شنید ھوئے اور انھیں تمام تر وسائل بروئے کار لاتے ھوئے ناواگئی بازار بجلی مسائل حل کرنے کے حوالے سے احکامات جاری کئے۔جس پر تاجر برادری ناواگئی بازار اور عام عوام نے ان کا شکریہ ادا کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے