ہزارہ (مانند نیوز)سیکرٹری آر ٹی اے عمر خان مانسہرہ ٹول پر ہمراہ موٹر ویکل ایگزامینر اور ٹریفک پولیس مختلف گاڑیوں کے روٹ پرمٹ، فٹنس سرٹیفکیٹ اور لوڈ چیک کی۔ دوران چیکنگ بغیر روٹ پرمٹ/ فٹنس سرٹیفکیٹ کے چلنے والی گاڑیوں کے ساتھ ساتھ اور لوڈنگ گاڑیوں کے خلاف قانون کاروائی کر تے ہو ئے موقع پر بھاری جرمانہ اور روٹ پرمٹ ضبط کیے گئے۔اس موقع پر سیکرٹری آر ٹی اے ہزارہ عمر خان نے گاڑی مالکان ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ جن گاڑیوں کے پاس روٹ پرمٹ نہیں ہے یا روٹ پر مٹ کی تاریخ ختم ہے وہ فوری طور پرآر ٹی اے آفس ایبٹ آباد سے رابطہ کر کے روٹ پرمٹ بنائیں بغیر روٹ پر مٹ کسی گاڑی کو نہیں چلنے دیا جائے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے