باجوڑ(مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انور الحق کے ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی عدیل احمد ستار نے سب ڈویژن ناواگئی کے مختلف بازاروں کا دورہ کیا انہوں نے بازاروں میں چینی، اٹا، گھی،اور اشیاء روزمرہ کے قیمتوں اور سٹاک کا جائزہ لیاگیا،اس موقع پر انہوں نے دکانداروں اور تاجر برادری کو سختی سے تنبیہہ کیا گیا۔ کہ زخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹینگ قانونا جرم ھے۔ جس کے کسی بھی صورت اجازت نہیں دی جائی گی۔انھوں نے دکانداروں کو احکامات جاری کئے۔ کہ چینی، دال، یوریا وغیرہ کے فروخت کے حوالے سے باقاعدہ ریکارڈ مینٹین کریں اور ناجائز منافع خوری سے باز رہیں۔