سوات(مانند نیوز) ایڈیشنل ایس پی سوات غلام صادق خان "اوپن کورٹ” میں سائلین کے درخواستیں سن رہے ہیں۔اس موقع پر ایڈیشنل ایس پی سوات کا کہنا تھا کہ عوام کی خدمت کرنا ہمارا اولین فرض ہیں اور مظلوموں کے ساتھ ظلم برداشت نہیں کیا جائیگا انہوں نے کہا کہ کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں، سب کے ساتھ یکساں برتاؤ کرنا ہمارا نصب العین ہیں اور انصاف کے فراہمی میں سائلین کو کسی قسم کی رکاوٹ یا تکلیف برداشت نہیں کی جائیگی۔ترجمان سوات پولیس