بٹ خیلہ (مانند نیوز )پیران سے چوری ہونے والی سات بھینسوں کا تاحال سراغ نہیں مل سکاچند روز قبل پیران اور رنگ محلہ کے سنگم پر کھلے میدان میں مقیم خانہ بدوشوں سے نا معلوم چور لاکھوں روپے مالیت کی دودھ دینے والے سات بڑی بھینسیں چوری کر کے گئے تاہم کئی روز گزر کے باوجود ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا بھینسوں کے مالک میر افضل ولد خان با چہ سکنہ صوابی حا ل مقیم پیران رنگ محلہ کی مدعیت میں لیوی تھانہ ملاکنڈ خاص میں باقاعدہ ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے لیوی پوسٹ ملاکنڈ کے لینڈ لائن اور پوسٹ کمانڈر سیف الر حمن کے موبائل پر بار بار کوشش کے باوجود رابطہ نہیں ہوسکا صوبیدار سمیت محرران شہاب اور قادر نے انتہائی غیر ذمہ داری کا ثبوت دیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے