سوات (مانند نیوز) سوات فائرنگ فضاگٹ اور مینگورہ میں فائرنگ دو افراد جاں بحق تین زخمی سوات:مینگورہ نشاط چوک میں فائرنگ سوات:فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی سوات:مینگورہ پولیس نے ملزم کو موقع پر گرفتار کرلیا:پولیس سوات:فائرنگ کی وجہ ذاتی دشمنی بتائی جارہی ہے:پولیس سوات: فضاگٹ میں موٹر کار پر فائرنگ ایک جاں بحق دو زخمی، پولیس ذرائع