پبی (مانند نیوز) تھانہ اضاخیل پولیس نے 3 ماہ قبل چوکی شیخی کے علاقہ سپین کانڑے میں مستورات کے تنازعے پر قتل کرنے والے 2 ملزمان (بھائیوں)کو دھر لیا۔مزید تفتیش کے لیے تھانے منتقل کئے تفصیلات کے مطابق13-06-2023 کو حمیداللہ ساکن سپین کانڑے نے پولیس کو رپورٹ درج کی کہ میں والد کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھ کر مسحد سے گھر آ رہے تھے کہ محمد اسلام اور احمد اسلام نے ہم پر فائرنگ کی۔جس سے لگ کر میرے والد جابحق ہو گئے۔شفیع الرحمن خان SDPO پبی نے آیاز خان SHO اضاخیل کو قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری یقینی بنانے کا ٹاسک حوالہ کیا۔آیاز خان اور اْس کی ٹیم نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کا ر لاتے ہوئے ملزمان تک رسائی حاصل کی۔ملزمان محمد اسلام اور احمد اسلام پسران حاضر محمد سپین کانڑے کو گرفتار کرکے مزید تفتیش کیلئے تھانہ اضاخیل منتقل کر دیا گیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے