کرک (مانند نیوز) خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک نے بی اے بی ایس سی پارٹ ون اورپارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات برائے سال2023 کے نتائج کا اعلان کیا ہے جو اس سال جولائی میں منعقد ہوئے تھے۔ کنٹرولر امتحانات خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک ڈاکٹر محمد زبیر نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئےکہا ہےکہ سالانہ امتحانات 2023 میں صرف پہلے سے رجسٹرڈطلباء وطالبات اور امیدواروں نے حصہ لیا تھاـانہوں نے مزید بتایا ہے کہ امیدوار اپنے ڈی ایم سی کیلئے اگلے ہفتے سے دفتری اوقات کار میں یو نیورسٹی کے امتحانی سیکشن سے رابطہ کر سکتے ہیں ـ

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے