پشاور(مانند نیوز)محمد عامر زیب اور عابد جان نیپشاور یونیورسٹی سے کیمسٹری میں پی ایچ ڈی مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔ ان کے سپروازر میریٹوریس پروفیسر ڈاکٹر جاسمین شاہ اور پروفیسر ایمیریٹس ڈاکٹر رسول جان تھے۔ امتحانی کمیٹی ڈاکٹر حزب اللہ (یونیورسٹی آف پشاور) اور ڈاکٹر عامر وسیم(قاید اعظم یونیورسٹی) پر مشتمل تھی۔ انہوں نے ممتحنین کے سوالات کے درست جواب دیتے ہوئے کامیابی سے اپنے مقالے کا دفاع کیا۔ اور پی ایچ ڈی ڈگری کا حقدار قرار پائے۔ انہوں نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دیا۔