بٹ خیلہ (مانند نیوز)اے ٹی سی ملاکنڈ کی عدالت نے سابق صوبائی وزیر شکیل خان سمیت چار ملزمان کی ضمانت منظوری کرلی، ملزمان جیل سے رہا ہوکر کارکنوں نے جلوس کی شکل میں گھروں کو پہنچادئیے۔ تفصیلات کے مطابق ملاکنڈ لیوی اہلکاروں نے گزشتہ روز مہنگائی کے خلاف احتجاج کے دوران سابق صوبائی وزیر شکیل خان، تحصیل بٹ خیلہ کے چئیرمین ناصر علی اور تحصیل بائیزی کے چئیرمین افضل حسین کو گرفتار کرکے ان کے خلاف دہشت گردی ایکٹ سیون اے ٹی اے سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا تھا، پی ٹی ائی ورکروں کی طرف سے عرفان معظم ایڈوکیٹ، اختر علی خان ایڈوکیٹ وغیرہ نے ملزمان کی ضمانت کے اے ٹی سی ملاکنڈ کے عدالت میں پیش ہوگئے، معزز عدالت نے تینوں ملزمان کی ضمانت منظور کرکے جیل سے رہا ہوگئے، پی ٹی آئی کارکنوں نے رہاہونے والے تمام افراد کو جلوس کی شکل میں گھروں تک پہنچا دئیے۔ عدالت نے ایک اور ملزم سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد کی درخواست ضمانت بھی منظور کرائی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے