اسلام آباد (مانند نیوز)روزنامہ اساس اور الحرم سٹی کے مالک شیخ افتخار عادل کے پلازے پر ایف آئی اے کا مبینہ چھاپہ۔ 7 ارب روپے برآمدراولپنڈی مری روڈ نجی پلازہ پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا چھاپہ راولپنڈی کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی اور ڈالر برآمد کرلیےراولپنڈی کاروباری شخصیت نے مقامی پلازہ میں نجی بینک قائم کررکھا تھا راولپنڈی پلازہ سے بڑی تعداد میں ڈیجیٹل سیف برآمد کرلیے راولپنڈی ایف آئی اے نے دیگر اداروں سے مدد طلب کرلی، ذرائع ذرائع کے مطابق شیخ افتخار کی چھپائی گئی رقم سات ارب روپے کے قریب پکڑی گئی ہے