ایبٹ آباد (مانند نیوز)اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر ایبٹ آباد ثقلین سلیم کی زیر نگرانی پیسکو فیلڈ سٹاف نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ٹانچی چوک، مین بازار کے اطراف دکانوں، گھروں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے بجلی کے واجبات کی عدم ادائیگی /بجلی چوری پر تین جگہوں کی بجلی منقطع کی، کنڈوں کا خاتمہ یقینی بنایا اور متعلقہ تین افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے واجبات کی ریکوری بھی یقینی بنائی۔شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنے ایریا میں بجلی چوری سے متعلق معلومات کنٹرول روم پر نوٹ کروا سکتے ہیں۔فون نمبر: 09929310553

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے