بٹگرام (مانند نیوز ڈیسک)بٹگرام میں تحصیل آلائی براچھڑ سے بنہ جانے والی مسافر گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 3افراد جاں بحق اور 4زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیوٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، گاڑی میں سوار 3 افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ4 افراد زخمی ہوئے، تمام زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال بنہ آلائی منتقل کردیا گیا،مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائی میں حصہ لیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے