ہنگو(مانند نیوز) ایکسین واپڈا اکرام اللہ خان نے کہا ہے کہ کنڈا مافیا اور بجلی چوروں کے خلاف شروع کیے جانے والا مہم کامیابی سے جاری ہے۔اب تک تقریباایک کروڑریکوری ہوچکی ہے۔اور مثبت نتائج بر آمد ہورہے ہیں وہ ہنگو کے سینئر صحافیوں اسراراحمد اورکزئی اور زاھداللہ بنگش سے بات چیت کررہے تھے اس موقع پر ایس ڈی او جاوید حسین بھی موجود تھے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے پورے ملک میں کنڈا مافیا اور بجلی چوروں کے خلاف جو ھدایات جاری کیے ہیں اس کی روشنی میں ہنگو کے ضلع بھر میں ہم نے کنڈا مافیا اور بجلی چوروں کے خلاف انتظامیہ اور پولیس کے ہمراہ مختلف علاقوں پر چھاپے لگارہے ہیں اور کاروایاں کررہے ہیں اور راب تک ایک کروڑ یکارڈ ریکوری ہوچکی ہے۔مزید سلسلہ جاری ہے۔اس علاوہ لوگوں میں احساس پیدا ہوگیا ہے اور اس سے یہ فائدہ ھوگا کہ لوڈشیدنگ میں بھی کمی واقع ہوسکتی ہے۔بہتری پیدا ہوسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ بجلی چوری بند کردیں عوام خود آجائے ہم تعاون کریں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے