اسلام آباد(نمائندہ مانند) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (RCCI) کی جانب سے ایف ایف سی کو "کمپنی آف دی ایئر ایوارڈ” کا اعزاز حاصل.
راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (RCCI) کے زیر اہتمام قاہرہ، مصر میں منعقدہ 35ویں بین الاقوامی کاروباری مواقع کانفرنس اور اچیومنٹ ایوارڈز کی تقریب میں فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (FFC) کو "کمپنی آف دی ایئر ایوارڈ” کے اعزاز سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ سال 2022 کے دوران کمپنی کی مسلسل لگن،غیر متزلزل عزم اور مثالی کاروباری کارکردگی کے اعتراف میں دیا گیا۔
سینئر منیجر پبلک ریلیشنز اینڈ لیزون، جناب شہباز احمد خان اور ڈپٹی منیجر کارپوریٹ افیئرز، لیفٹیننٹ کرنل محمد کاشف نذیر (ریٹائرڈ) نے یہ ایوارڈ وصول کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے