کراچی(مانند نیوز ڈیسک) شہر قائد سمیت سندھ بھر میں 11 اور 12 ربیع الاول (28 اور 29 ستمبر)کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔محکمہ داخلہ سندھ نے ربیع الاول کی سکیورٹی مناسبت سے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔، سکھر ڈویژن، حیدرآباد اور دادو میں 11/12 ربیع الاول کو موٹرسائیکل ڈبل سواری پر پابندی ہوگی جبکہ گھوٹکی، لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ، کشمور، جیکب آباد اور نوابشاہ میں 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔mk/nsr

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے